بی ایل اے نے مارواڑ حملے کی ذمہ داری قبول کرلی

ایڈمن
ایڈمن
0 Min Read

بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان جیئند بلوچ نے بولان کے علاقے مارواڑ پاکستان فوج کے پوسٹ پر حملے کی ذمہ داری قبول کرلی ہے۔

اپنے مختصر بیان میں ترجمان جیئند بلوچ کا کہنا ہے کہ حملے میں پاکستان فوج کے 12 اہلکار ہلاک اور 7 زخمی ہوئے ہیں۔

ترجمان کا کہنا ہے کہ حملے کی تفصیلات بعد میں جاری کردیئے جائیں گے۔

سنگر نیوز واٹس ایپ چینل بلوچستان کی تازہ ترین، موثق اور لمحہ بہ لمحہ خبروں سے باخبر رہنے کے لیے ہمارے واٹس ایپ چینل کو فالو کیجیے۔
Share This Article
Leave a Comment