بلوچ آزادی پسند رہنما ڈاکٹر اللہ نذر بلوچ نے شہید نورالحق اور شہیدمعراج کو سلام پیش کرتے ہوئے سماجی رابطے کی ویب سائیٹ ٹیوٹر پر اپنے ایک ٹیوٹ میں جمعرات کے روز کہا ہے کہ
میں آزادی کے جدوجہد کے لیجنڈز نورالحق بلوچ اور معراج بلوچ کو سلام پیش کرتا ہوں۔ دونوں مئی کے مہینے میں شہید ہوئے۔ تاریخ ہیروؤں کو ہمیشہ یاد کرتی ہے۔
سنگر نیوز واٹس ایپ چینل
بلوچستان کی تازہ ترین، موثق اور لمحہ بہ لمحہ خبروں سے باخبر رہنے کے لیے ہمارے واٹس ایپ چینل کو فالو کیجیے۔