بی ایس او کے سابق چئیرمین،بلوچ نیشنل موؤمنٹ کے سابق مرکزی سیکریٹری جنرل،آزادی پسند رہنما اور دانشور رحیم بلوچ ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ ہر ایک کو عید کے اس مقدس موقع پر بلوچستان کی آزادی کے لئے اخلاص کے ساتھ اپنا حصہ ادا کرنے کا عہد کرنا چاہئیے،۔
آزادی پسند رہنما اور دانشور رحیم بلوچ ایڈووکیٹ نے عید کے روز سماجی رابطے کی ویب سائیٹ ٹیوٹر پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ
مظلوم بلوچ قوم اور دوسرے تمام مسلمانوں کو عید مبارک۔ ہم میں سے ہر ایک کو عید کے اس مقدس موقع پر بلوچستان کی آزادی کے لئے اخلاص کے ساتھ اپنا حصہ ادا کرنے کا عہد کرنا چاہئیے تاکہ بلوچ عوام آئندہ عید کو ایک خودمختار قوم کی حیثیت سے منانے کے قابل ہوں۔
سنگر نیوز واٹس ایپ چینل
بلوچستان کی تازہ ترین، موثق اور لمحہ بہ لمحہ خبروں سے باخبر رہنے کے لیے ہمارے واٹس ایپ چینل کو فالو کیجیے۔