بلوچ خواتین کو انصاف دلانے کے لیے دنیا ہماری مدد کرئے،ڈاکٹر اللہ نذر بلوچ

ایڈمن
ایڈمن
1 Min Read

بلوچ آزادی پسند رہنما ڈاکٹر اللہ نذر بلوچ نے کہا ہے کہ ہم دنیا سے اپیل کرتے ہیں کہ وہ فوج اور اس کے پراکسیوں کے خلاف نوٹس لیکر کارروائی کریں اور بلوچ خواتین کو انصاف دلانے میں مدد کریں۔

آزادی پسند رہنما ڈاکٹر اللہ نذر بلوچ نے سماجی رابطے کی ویب سائیٹ ٹیوٹر اپنے ٹیوٹس میں کہا ہے کہ

جنوری 2021 میں، ایک چرواہے حکیم سکنہ جکو مشکے کے خاندان کے تین خواتین کو پاکستانی فوج کے اہلکاروں نے اپنے حمایت یافتہ ڈیتھ اسکواڈ کے ممبران شیرا ولد احمد، خداداد ولد عبدالکریم اور دوسروں کے ساتھ مل کر جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا۔

https://twitter.com/DAN__Baloch/status/1391088484451078144

بلوچستان میں ہزاروں ایسے خلاف ورزیوں کے واقعات رونما ہورہے ہیں لیکن لوگوں کو خوف و ہراس کی وجہ سے رپورٹ کرنے سے ڈر لگتا ہے۔ ہم دنیا سے اپیل کرتے ہیں کہ وہ فوج اور اس کے پراکسیوں کے خلاف نوٹس لیکر کارروائی کریں اور بلوچ خواتین کو انصاف دلانے میں مدد کریں۔

اس حوالے ادارہ سنگر کی تفصیلی نیوز پڑھنے کے لیے لنک پر کلک کریں

Share This Article
Leave a Comment