وادی مشکے پاکستانی فوج پر ایک اور حملہ موٹر سائیکل تباہ

ایڈمن
ایڈمن
1 Min Read

وادی مشکے سے تازہ اطلاعات کے مطابق بنڈکی میں پاکستانی فوجی کی ایک اور موٹر سائیکل بم حملے میں تباہ ہوا ہے،مقامی ذرائع کے مطابق وادی مشکے کے علاقے بنڈکی میں ایک موٹر سائیکل پر سوار دو فوجی اہلکار حملے کی زد میں آئے ہیں،جس سے موٹر سائیکل سوار اہلکار ہلاک ہوئے ہیں،واضح رہے کہ اب سے کچھ گھنٹے قبل کوہ اسپیت میں بھی پاکستانی فوج کے دو موٹر سائیکل سوار چار فوجیوں کو نشانہ بنایا گیا ہے۔

Share This Article
Leave a Comment