بلوچ آزادی پسند رہنما اختر ندیم بلوچ نے کہا ہے کہ پاکستان کو لگام دینے کا واحد راستہ یہ ہے کہ مادر وطن کے محافظوں کو کچھ سنجیدہ اقدامات کرنا ہوں گے۔
آزادی پسند رہنما اختر ندیم بلوچ نے سماجی رابطے کی ویب سائیٹ ٹیوٹر پر اپنے ایک پیغام میں کہا ہے کہ
کوہلو ماوند میں پاکستانی فوج کے بدمعاش دستوں نے نادر علی کے گھر پر دھاوا بول دیا۔ پورے خاندان کو مارا پیٹا گیا اور خواتین کو ہراساں کیا گیا۔ وہ 1971 ء کی تاریخ دہرا رہے ہیں۔ پاکستان کو لگام دینے کا واحد راستہ یہ ہے کہ مادر وطن کے محافظوں کو کچھ سنجیدہ اقدامات کرنا ہوں گے۔
سنگر نیوز واٹس ایپ چینل
بلوچستان کی تازہ ترین، موثق اور لمحہ بہ لمحہ خبروں سے باخبر رہنے کے لیے ہمارے واٹس ایپ چینل کو فالو کیجیے۔