جھاؤ میں پاکستانی فوج کا آپریشن جاری

ایڈمن
ایڈمن
1 Min Read

جھاؤ پاکستانی فوج کا زمینی و فضائی آپریشن جاری،ایک بستی مکمل نذر آتش

ضلع آواران سے آمدہ اطلاعات کے مطابق پاکستانی فوج نے جھل جھاؤ کے کئی علاقوں کا گھیراؤ کرنے کے ساتھ پہاڑی علاقوں میں آپریشن کا سلسلہ شروع کیا ہے۔

جھل جھاؤ میں گابارو کے علاقے میں سامی میتگ(گاؤں) کے تمام گھروں کو پاکستانی فوج نے دوران آپریشن نذر آتش کر دیا ہے۔

جبکہ پہاڑی علاقوں میں تین گن شپ ہیلی کاپٹروں کی شیلنگ کی اطلاعات کے ساتھ کمانڈوز بھی ان علاقوں میں اُتارے جا رہے ہیں۔

دیگر نقصانات کی اطلاعات آنے کے بعد نیوز کو اپ ڈیٹ کیا جائے گا۔

Share This Article
Leave a Comment