جھاؤ پاکستانی فوج اور سرمچاروں کے درمیان جھڑپ،فورسز کے کئی اہلکار ہلاک
ضلع آواران سے آمدہ اطلاعات کے مطابق تحصیل جھاؤ میں پاکستانی فوج اور سرمچاروں کے درمیان جھڑپ ہوئی ہے،مقامی ذرائع کے مطابق جہل جھاؤ میں پاکستانی فوج نے سرمچاروں کو گھیرنے کی کوشش کی ہے۔ جسکے بعد جھڑپ شروع ہوئی ذرائع کے مطابق اس جھڑپ میں فوجی اہلکاروں کی ہلاکت بھی ہوئی ہے۔
تازہ اطلاعات کے مطابق جہل جھاؤ میں فوجی آپریشن بھی جاری ہے۔