ضلع آواران : پاکستانی فوج کے ایک اہلکار کو اسناپر رائفل سے نشانہ بنا کر ہلاک کیا ہے۔ بی ایل ایف

0
300

بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے ضلع آواران کے تحصیل جھاؤ میں پاکستانی فوج کے چوکی پر اسنائپر حملے کی ذمہ داری قبول کر لی ہے۔

میجر گہرام بلوچ نے میڈیا میں جاری بیان میں کہا ہے کہ جھل جھاؤ میں عطامحمد گوٹھ بازار میں قائم آرمی کی چوکی پر سرمچاروں نے بدھ کی صبح گیارہ بجے اسنائپر رائفل سے حملہ کر کے ایک اہلکار کو ہلاک کیا ہے۔

میجر گہرام بلوچ نے مزید کہا کہ قابض پاکستانی فورسز پر حملے مقبوضہ بلوچستان کی آزادی تک جاری رہیں گے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here