پنجگور : کیلکور میں قابض فورسز کی چوکی پر حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں – بی آر اے

ایڈمن
ایڈمن
1 Min Read

فورسز کی جانب سے 23 مارچ کی مناسبت سے منعقد تقریبات کے دوران حملہ کیا ۔ بیبگر بلوچ

آج صبح کیلکور کے علاقے گڈگی سئید آباد میں 23 مارچ کی مناسبت سے قابض پاکستانی فورسز کی جانب سے اسپتال میں منعقد تقریبات کے دوران ہمارے سرمچاروں نے قریبی چوکی پر اسنائپر رائفل اور خود کار ہتھیاروں سے حملہ کیا حملے میں فورسز کو بھاری جانی و مالی نقصانات پہنچا۔

ہماری اس طرح کی کاروایاں آزاد بلوچستان کے قیام تک جاری رہینگے۔

Share This Article
Leave a Comment