مغربی بلوچستان کے ضلع ڈیلگان کاؤنٹی میں مسلح افراد نے بسیج فورسز پر فائرنگ کی جس کے نتیجے میں ناصر عبداللہی اور حسین عبداللہی نامی 2 افسران ہلاک ہوگئے۔
حملہ آوروں نے اچانک فائرنگ کی اور جائے وقوعہ سے فرار ہوگئے۔
تاحال کسی گروہ نے اس حملے کی ذمہ داری قبول نہیں کی ہے۔
حکام نے علاقے میں سیکیورٹی مزید سخت کر دی ہے اور تحقیقات جاری ہیں۔
سنگر نیوز واٹس ایپ چینل
بلوچستان کی تازہ ترین، موثق اور لمحہ بہ لمحہ خبروں سے باخبر رہنے کے لیے ہمارے واٹس ایپ چینل کو فالو کیجیے۔