بلوچ نیشنل موومنٹ جرمنی زون کی جانب سے ستائیس (27) مارچ بروز ہفتہ دن دو بجے جرمنی کے شہرمیں بلوچستان پر جبری قبضہ کے خلاف ایک احتجاجی مظاہرے کااہتمام کیا گیا ہے
احتجاج کا مقصد بین القوامی برادری کو بلوچستان پر پاکستانی غیر قانونی قبضہ گیریت اور اس کے بعد جاری انسانی حقوق کی بے پناہ پامالیوں کے حوالے سے آگاہ کیا جانا ہے۔
بلوچ نیشنل موومنٹ بالخصوص جرمنی کے بلوچ کمیونٹی اور دیگر انسان دوستوں سے مظاہرے میں شرکت کرنے کی اپیل کی ہے۔