ضلع کیچ میں تربت ائیرپورٹ کو تیل سپلائی کرنے والے آئل ٹینکر پر حملہ
ضلع کیچ سے آمدہ اطلاعات کے مطابق گزشتہ رات آٹھ بجے تربت ائیرپورٹ کہ قریب سیٹلائٹ ٹاؤن میں مین روڑ پر پی ایس او کے ٹینکر کو نامعلوم مسلح افراد نے اْس وقت نشانہ بنایا جو ائیرپورٹ کو تیل سپلائی کرنے جا رہا تھا۔
حملے میں آئل ٹینکر کو نقصان پہنچنا ہے۔
تاہم تاحال کسی تنظیم نے اس حملے کی ذمہ داری قبول نہیں کی ہے