مہمند ایجنسی:پاکستانی فوجی اہلکار کو اسنائپر سے نشانہ بنا کر ہلاک کیا ہے،محمد خراسانی

ایڈمن
ایڈمن
0 Min Read

تحریک طالبان پاکستان کے ترجمان محمد خراسانی نے جاری بیان میں کہا کہ
آج بروز بدھ مہمند ایجنسی کے تحصیل بائزی تورخیل گاؤں کے قریب ناپاک فوج کا ایک کارندہ تحریک طالبان پاکستان کے سنائپر شوٹر نے حملے کا نشانہ بنایا، حملے کے نتیجے میں مذکورہ فوجی اہلکار موقع پر ہلاک ہوگیا ہے۔

سنگر نیوز واٹس ایپ چینل بلوچستان کی تازہ ترین، موثق اور لمحہ بہ لمحہ خبروں سے باخبر رہنے کے لیے ہمارے واٹس ایپ چینل کو فالو کیجیے۔
Share This Article
Leave a Comment