تحریک طالبان پاکستان کے ترجمان نے اپنے جاری بیان میں کہا ہے کہ گزشتہ روز مہمند ایجنسی کی پنڈیالئی کے علاقے دویزئی میں تحریک طالبان پاکستان کے مجاہدین نے فوجی حمایت یافتہ برائے نام امن کمیٹی کے ایک ذیلی سربراہ ”ملَک احمد جان“ کو فائرنگ کرکے ہلاک کیا ہے۔
مذکورہ شخص نے اپنے والد کی موت کے بعد اس کے نقش قدم پر چلتے ہوئے ناپاک پاکستانی فوج کی حمایت کا اعلان کیا اور کمیٹی کا سربراہ مقرر ہوا تھا۔
سنگر نیوز واٹس ایپ چینل
بلوچستان کی تازہ ترین، موثق اور لمحہ بہ لمحہ خبروں سے باخبر رہنے کے لیے ہمارے واٹس ایپ چینل کو فالو کیجیے۔