بلوچ نوجوانوں نے کریمہ بلوچ کے نقش قدم پر چلنا شروع کردیا ہے، ڈاکٹر اللہ نذر بلوچ

ایڈمن
ایڈمن
1 Min Read

بلوچ آزادی پسند رہنما ڈاکٹر اللہ نذر بلوچ نے کہا ہے کہ بلوچ نوجوانوں نے کریمہ بلوچ کے نقش قدم پر چلنا شروع کردیا ہے۔

بلوچ آزادی پسند رہنما ڈاکٹر اللہ نذر بلوچ نے سماجی رابطے کی ویب سائیٹ ٹیوٹر پر اپنے ایک ٹیوٹ میں لکھا ہے کہ

کریمہ بلوچ تاریخ ساز ہے۔ تھوڑے ہی عرصے میں، بلوچ نوجوانوں نے آزادی کے طویل سفر پر ان کے نقش قدم پر چلنا شروع کردیا۔ مجھے نہیں معلوم کہ ہماری تاریخ کیا ہوگی۔ تاریخ بے رحم ہے اور میں خوفناک تاریخ دانوں سے ڈرتا ہوں۔

https://twitter.com/DAN__Baloch/status/1342759034601025536

واضح رہے کہ کریمہ بلوچ کی شہادت کے بعد جہاں سوشل میڈیا میں احتجاج کا سلسلہ جاری ہے تو دوسری جانب مقبوضہ بلوچستان سمیت دنیا بھر میں احتجاجوں کو سلسلہ بھی طول پکڑ رہا ہے۔بلوچ قوم خاص کر نوجوانوں میں شدید غم و غصہ اس حوالے پھایا جا رہا ہے۔

Share This Article
Leave a Comment