ضلع کیچ سے آمدہ اطلاعات کے مطابق پاکستانی فوج کی بڑی تعداد گیشکور اور کولواہ کے آرمی کیمپ میں پہنچ چکی ہے
کولواہ کے علاقے میں لوگوں سے انکے ہونٹ بھی چھینے جا رہے ہیں،اسی طرح ڈنڈار،ھور گیشکور میں فوجی نقل و حرکت میں اضافے کے ساتھ لوگوں کے اونٹ،گدھے فوج ضبط ک رہی ہے۔
واضح رہے مقامی لوگ اونٹ اور گدھوں کو مال برداری کے لیے استعمال کر کے اپنا گزد بسر کرتے ہیں،مقامی ذرائع بتاتے ہیں جب بھی پاکستانی فوج اس طرح کی کاروائی کرتی ہے تو اس کا مطلب ہوتا ہے وہ کسی بڑے آپریشن کیی تیاری کر رہی ہے۔