تحریک طالبان پاکستان کے ترجمان محمد خراسانی نے دو پولیس اہلکاروں کے ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے جاری بیان میں کہا کہ
گزشتہ شب تحریک طالبان پاکستان کے مجاہدین نے اورکزئی ایجنسی کی تحصیل ماموزئی کے علاقے جبل میں تھانے کی تعمیر میں مصروف دو پولیس اہلکاروں کو ہلاک اور ایک کو گرفتار کرلیا ہے۔
گرفتار پولیس کو محفوظ مقام تک پہنچادیا گیا ہے اور اس سے ضروری تفتیش جاری ہے۔
سنگر نیوز واٹس ایپ چینل
بلوچستان کی تازہ ترین، موثق اور لمحہ بہ لمحہ خبروں سے باخبر رہنے کے لیے ہمارے واٹس ایپ چینل کو فالو کیجیے۔