بلوچ یونائینڈ آرمی کے ترجمان مزار بلوچ نے میڈیا کو جاری کردہ بیان میں کہا کہ کہ کل رات 8 بجے کے وقت ہمارے سرمچاروں نے خاران کے علاقہ لجے میں فرنٹئیر کور کے مین کیمپ پر گرنیڈلانچر اور دوسرے بڑے ہتھیاروں سے حملہ کیا ہے۔
ترجمان کے مطابق حملہ آدھے گھنٹے تک جاری رہا جس سے دشمن فوج کو جانی اور مالی نقصان کا سامنا رہا ہے،حملے کے بعد دشمن فورسز بوکھلاہٹ کا شکار ہوکر عام آبادی کے طرف مارٹر گولے فائر کرتا رہا جس سے عام عوام کی جانی نقصانات کا خدشہ ہے
ترجْمان نے مزید کہا کہ ہمارے حملے دشمن فوج پہ بلوچستان سے مکمل انخلا اور بلوچستان کی آزادی تک جاری رئینگے