ضلع ژوب میں ایف سی پر حملہ کر کے 5 اہلکاروں کو ہلاک کیاہے،تحریک طالبان پاکستان

ایڈمن
ایڈمن
1 Min Read

تحریک طالبان پاکستان نے فوجی اہلکاروں پر حملے کی ذمہ داری قبول کر لی،ترجمان نے جاری بیان میں کہا کہ
کل بروز ہفتہ دوپہر تقریبا 3 بجے بلوچستان کے ضلع ژوب میں تحریک طالبان پاکستان کے مجاہدین نے "ایف سی” اہلکاروں پر اس وقت حملہ کیا جب وہ ایک میدان میں کرکٹ کھیلنے کیلئے جمع ہو رہے تھے۔

حملے کے وقت میدان میں تقریبا 16 "ایف سی” اہلکار جمع ہوئے تھے جس میں 5 اہلکار نشانہ بن کر موقع پر ہلاک ہوگئے جبکہ باقی بزدلی کی تاریخ دہراتے ہوئے میدان چھوڑ کر بھاگ نکلے،۔

یاد رہے کہ چند روز قبل خیبر پختونخوا کے ضلع بنوں میں ایک پولیس (اے ایس آئی) اخیر زمان نامی اہلکار کو تحریک طالبان پاکستان کے ٹارگٹ کلرز مجاہدین نے نشانہ بناکر ہلاک کردیا تھا، جبکہ باجوڑ ایجنسی کی تحصیل ماموند میں واقع کگے کنڈؤ پر موجود ناپاک فوج کے کیمپ کو بھی (GL) میزائل کے ذریعے حملے کا نشانہ بنایا گیا تھا، حملہ آور ساتھیوں کے مطابق میزائل فوج کی کیمپ کے عین اندر جا لگے جس میں بھاری تعداد میں ہلاکتوں کا قوی امکان ہے۔

Share This Article
Leave a Comment