مستونگ : بم دھماکے میں ہلاکتوں کی تعداد 52 ہو گئی

0
248

بلوچستان کے ضلع مستونگ میں ہونے والے دھماکے میں ہلاکتوں کی تعداد 52 ہو گئی ہے۔

دھماکے بعد تین روزہ سوگ کا اعلان کیا گیا ہے۔

دھما کے نتیجے میں درجنوں افرادزخمی ہوگئے ہیں۔

بلوچستان کے نگران وزیراطلاعات جان اچکزئی کے مطابق نگران وزیراعلی بلوچستان علی مردان خان ڈومکی نے سانحہ مستونگ کے باعث بلوچستان بھر میں تین روزہ سوگ منانے کااعلان کیا ہے۔

جان اچکزئی کا کہنا ہے کہ سوگ منانے کا مقصد ہلاک ہونے والے کے خاندانوں سے اظہار یکجہتی ہے۔

نگران وزیر اطلاعات کا کہنا ہے کہ تین روزہ سوگ کے دوران سرکاری عمارتوں پرپاکستان کا پرچم سرنگوں رہے گا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here