بلوچ لبریشن آرمی (بی ایل اے) نے آج تربت میں ہونے والے خودکش حملے کی ذمہ داری قبول کرلی ہے۔
بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان جیئند بلوچ نے میڈیا کو بھیجے گئے اپنے ایک مختصر بیان میں کہا ہے کہ یہ حملہ بی ایل اے مجید بریگیڈ کی فدائی سمیعہ قلندرانی بلوچ نے سرانجام دی ہے۔
ترجمان نے مزید کہا کہ تفصیلی بیان بہت جلد شائع کی جائیگی۔
واضع رہے کہ اس حملے کی تفصیلات سامنے نہیں آئی ہیں۔متضاد خبریں آرہی ہیں کہ یہ حملہ پاکستانی فوج پر کیاگیا جس میں متعدد اہلکار ہلاک ہوگئے ہیں۔اطلاعات ہیں کہ جس دوران حملہ کیا گیا فورسز نے سامنے آنے والے پولیس کی گاڑی پر فائرنگ می جس سے ایک 2 اہلکار بھی ہوگئے لیکن فوج نے اپنی نقصانات تاحال پبلک نہیں کئے۔