آٹا و بجلی نرخوں میں اضافے کیخلاف پاکستانی مقبوضہ کشمیرمیں دھرناجاری

0
99

پاکستان کے زیر کشمیر کے ضلع باغ اور ضلع راولاکوٹ میں آٹے کے نرخ میں اضافے اور بجلی کے بلوں میں بے جا اضافے کے خلاف دھرنا آج اکیسویں روز میں داخل ہو چکاہے۔

یہ دھرناعوامی ایکشن کمیٹی کے زیرا ہتمام جاری ہے ۔

دھرنانے مظاہرین آٹا وبجلی کے نرخوں میں اضافہ سمیت دیگر بنیادی مساہل کے حل کے لیے21 جون کی ہرتال کو کامیاب کرنےکے لیے مشاورت شروع کردی ہے ۔

شرکاء دھرنا نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ جب تک حکومت قیمتوں میں اضافے کو واپس نہیں لیتی دھرنا جاری رہیگا۔

ان کا کہان ہے کہ ابھی تو ہم پر امن دھرنا دیکر بیٹھے ہیں لیکن اگر حکومت نے فیصلہ واپس نہیں لیا تو 21 جون کو پونچھ میں پہیہ جام و شٹر ڈائون ہرتال کی کال دیں گے اورحکمرانوں کو لگام دینے تک جدوجہد جاری رہے گی۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here