پنجگورمیں مسلح افرادکی فائرنگ سے ایک شخص ہلاک

0
206
The dead man's body. Focus on hand

بلوچستان کے ضلع پنجگور کے علاقے عیسیٰ میں نامعلوم مسلح موٹر سائیکل سواروں نے فائرنگ کرکے ایک شخص کوہلاک کردیا۔

پولیس ذرائع نے ہلاک ہونے والے شخص کی شناخت سعید حسن کے نام سے کردیا۔

واقعہ کے بعد کوئی گرفتاری عمل میں نہیں آسکی۔

واضع رہے کہ پنجگور میں ریاستی ڈیتھ اسکواڈ اور پاکستانی فورسز کی جنگی جرائم کے باعث اب تک متعدد افراد کو قتل ہوچکے ہیں اوراس سلسلے میں مقامی افراد میں کافی تشویش پائی جاتی ہے جس پر اوہ گذشتہ ایک مہینے سے زائد احتجاج پر ہیں اوردھرنے دیکر روڈ بھی بلاک کر چکے ہیں۔

مقامی لوگوں کا مطالبہ ہے کہ جب تک ایف سی کو پنجگور سے نہیں ختم کیا جائے گا عوام کی جان و مال محفوظ نہیں ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here