ڈیرہ مراد جمالی میں بم حملے میں پولیس کو جانی نقصان پہنچایا،بی آر جی

0
261

بلوچ ری پبلکن گارڈز کے ترجمان دوستین بلوچ نے اپنے بیان میں کہا بلوچ ری پبلکن گارڈز کے سرمچاروں نے گذشتہ شب ڈیرہ مراد جمالی سٹی تھانے میں پولیس اہلکاروں کو دستی بم سے نشانہ بنایا- جس کے نتیجے میں پولیس کو جانی و مالی نقصان اٹھانا پڑا، حملہ اس وقت کیا گیا کہ جب وہ اپنے تھانے کے نزدیک ڈیوٹی پر مامور تھے-

انھوں نے کہا ہر بار کی طرح اب بھی ہم پولیس کو متنبہ کرتے ہیں کہ وہ اپنے رویے کو بدلے اور بلوچ قوم کی نسل کشی اور مال مویشی کی لوٹ مار میں حصہ نہ لیں۔

دوستین بلوچ نے آخر میں کہا ہماری اس طرح کی کارروائیاں بلوچستان کی آزادی تک جاری رہیں گی۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here