دو نوجوان پاکستانی فورسز ہاتھوں لاپتہ

0
365

پاکستانی فوج اور ان سے منسلک خفیہ اداروں نے دو افراد کو حراست بعد لاپتہ کر دیا ہے۔
احسان ولد پیربخش مری کو ہفتے (20 مارچ 2021) کے دن چار سے پانچ بجے کے درمیان شاہ ٹاؤن بن قاسم ملیر کراچی سے فورسز نے حراست بعد لاپتہ کردیا ہے۔

اسی طر ح فورسز نے ربنواز ولد سورت خان مہمدانی مری،نیوکاھان مری کیمپ شال کے رہائشی کو 15 مارچ 2021 کو فورسز نے لاپتہ کیا۔

اطلاعات کے مطابق دن 12 بجے ربنواز اپنے گھر سے ہزارگنجی مری کیمپ شال کے نکلے تھے اور گھر واپس نہیں لوٹے اور نا ہی ان کا گھر والوں سے اس درمیان رابطہ ہوا ہے،تازہ اطلاعات ہیں کہ فورسز نے انکو حراست بعد لاپتہ کیا ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here