چین ایک سامراجی عفریت بن گیا ہے اور وہ بلوچ سرزمین کو ہڑپنے کا منصوبہ بنا رہا ہے۔ ڈاکٹر اللہ نذر بلوچ

ایڈمن
ایڈمن
1 Min Read

بلوچ آزادی پسند رہنما ڈاکٹر اللہ نذر بلوچ نے کہا ہے کہ چین ایک سامراجی عفریت بن گیا ہے اور وہ بلوچ سرزمین کو ہڑپنے کا منصوبہ بنا رہا ہے۔

بلوچ آزادی پسند رہنما ڈاکٹر اللہ نذر بلوچ نے سماجی رابطے کی ویب سائیٹ ٹیوٹر پر اپنے تازہ ٹیوٹ میں کہا کہ

چین ایک سامراجی عفریت بن گیا ہے اور وہ بلوچ سرزمین کو ہڑپنے کا منصوبہ بنا رہا ہے۔ پاکستان آرمی اس کوشش میں ایک شراکت دار ہے۔ چین کو اپنی انقلابی جنگ سے سبق یاد رکھنا چاہئے۔ عوام کے خلاف جنگ جیتنے والی نہیں ہے، چاہے جارح حملہ آور کتنا ہی طاقت ور کیوں نہ ہو۔

سنگر نیوز واٹس ایپ چینل بلوچستان کی تازہ ترین، موثق اور لمحہ بہ لمحہ خبروں سے باخبر رہنے کے لیے ہمارے واٹس ایپ چینل کو فالو کیجیے۔
Share This Article
Leave a Comment