ضلع کیچ: کلاتک میں فائرنگ سے ایک شخص ہلاک

0
332
The dead man's body. Focus on hand

بلوچستان کے ضلع کیچ کے علاقے کلاتک مینو میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص ہلاک ہوگیا ہے۔

ہلاک ہوے والے شخص کی شناخت ظفر ولد محمد جان عرف دلی کے نام سے ہوگئی ہے۔

مقامی ذرائعنے سنگر کوبتایا ہے کہ ہلاک ہونے والا شخص ریاستی ڈیتھ اسکواڈ کا اہم کارندہ اور مخبر تھا۔

اس واقعہ کی ذمہ داری تاحال کسی تنظیم نے قبول نہیں کی ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here