بی ایل اے نے سبی میں پاکستانی فوج پر حملے کی ذمہ داری قبول کرلی

ایڈمن
ایڈمن
1 Min Read

بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان جیئند بلوچ نے بیان جاری کرتے ہوئے سبی میں فورسز پر حملے کی ذمہ داری قبول کرلی۔ 

ترجمان نے کہا کہ بلوچ لبریشن آرمی کے سرمچاروں نے سبی میں کرمووڈھ کے مقام پر قابض پاکستانی فوج کے ایک چیک پوسٹ کو حملہ کرکے نشانہ بنایا۔

حملے میں بھاری ہتھیاروں کا استعمال کیا گیا جس کے نتیجے میں قابض فوج کو بھاری جانی و مالی نقصانات کا سامنا کرنا پڑا۔ اس حملے کی ذمہ داری بلوچ لبریشن آرمی قبول کرتی ہے۔

سنگر نیوز واٹس ایپ چینل بلوچستان کی تازہ ترین، موثق اور لمحہ بہ لمحہ خبروں سے باخبر رہنے کے لیے ہمارے واٹس ایپ چینل کو فالو کیجیے۔
Share This Article
Leave a Comment