تربت: جوسک پھٹان ہوٹل کے قریب فائرنگ سے ایک شخص ہلاک

ایڈمن
ایڈمن
0 Min Read

بلوچستان کے ضلع کیچ کے مرکزی شہر تربت میں جوسک پھٹان ہوٹل کے قریب نامعلوم موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے ایک شخص موقع پر ہی ہلاک ہوگیا۔

مقتول کی شناخت احمد جان ولد ملنگ سکنہ گوکدان کے نام سے ہوئی ہے۔

واقعہ کے محرکات تاحال نہیں ہوسکے ۔

سنگر نیوز واٹس ایپ چینل بلوچستان کی تازہ ترین، موثق اور لمحہ بہ لمحہ خبروں سے باخبر رہنے کے لیے ہمارے واٹس ایپ چینل کو فالو کیجیے۔
Share This Article