مند میں فورسزکونشانہ بناکرایک اہلکار ہلاک کیا،بی ایل ایف

ایڈمن
ایڈمن
1 Min Read

بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے مند میں فوجی چوکی پر حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے کہا کہ آج صبح گیارہ بجے مند سوریں کے علاقے کوٹور میں سرمچاروں نے پاکستانی فوج کی چوکی پر ایک اہلکار کو اسنائپر سے نشانہ بناکر ہلاک کیا۔

اور اسی دوران چوکی پر بھاری ہتھیاروں سے حملہ کیا، جس میں ایک اہلکار ہلاک اور ایک زخمی ہوا۔

انہوں نے مزید کہا کہ یہ حملے بلوچستان کی آزادی تک جاری رہیں گے۔

سنگر نیوز واٹس ایپ چینل بلوچستان کی تازہ ترین، موثق اور لمحہ بہ لمحہ خبروں سے باخبر رہنے کے لیے ہمارے واٹس ایپ چینل کو فالو کیجیے۔
Share This Article
Leave a Comment