لشکر بلوچستان کے ترجمان لونگ بلوچ نے کہا ہے کہ ہمارے سرمچاروں نے پروم فوجی کیمپ پر خودکار ہتھیاروں سے حملہ کرکے قابض فوج کو بھاری جانی و مالی نقصان پہنچایا۔ حملے کی ذمہ داری لشکر بلوچستان قبول کرتی ہیں۔
انہوں نے کہا کہ ہمارے اس طرح کے کاروائیاں آئندہ بھی جاری رہیں گے۔
سنگر نیوز واٹس ایپ چینل
بلوچستان کی تازہ ترین، موثق اور لمحہ بہ لمحہ خبروں سے باخبر رہنے کے لیے ہمارے واٹس ایپ چینل کو فالو کیجیے۔