وادی مشکے پاکستانی فوج نے ایک نوجوان کو حراست بعد لاپتہ کر دیا

ایڈمن
ایڈمن
1 Min Read

ضلع آواران کے تحصیل وادی مشکے میں ریاستی بربریت جاری ایک نوجوان فورسز ہاتھوں اغوا

وادی مشکے کے علاقے نوکجو،شہدینزی، سے ہفتہ 7 نومبر کو پاکستانی فوج نے آبادی پر دھاوا بول کر
طارق ولد بچو کو اپنے ساتھ لے گئے، اس دوران فورسز نے گھروں میں موجود تمام سامان کا صفایا کرنے کے ساتھ خواتین و بچوں کو تشدد کا نشانہ بنایا۔

واضح رہے مواصلاتی نظام نہ ہونے کی وجہ سے بروقت مقبوضہ بلوچستان میں خبروں تک رسائی نہیں ہو پھاتی ہے۔

Share This Article
Leave a Comment