ضلع پنجگور کے علاقے گچک کرک ڈھل سے پاکستانی فورسز اور خفیہ اداروں نے دوران آپریشن باپ بیٹے کو حراست میں لے کر اپنے ساتھ لے گئے۔
گرفتار کے بعد لاپتہ ہونے والوں میں ہارون ولد راحمین اور مدد ولد ہارون شامل ہیں۔
دونوں افراد باپ بیٹے ہیں،دوران آپریشن فورسز نے انکے گھروں میں لوٹ مار بھی کی، واضح رہے کہ اس وقت مقبوضہ بلوچستان کے کئی علاقوں میں آپریشنز کا سلسلہ جاری ہے اور بلوچ فرزندوں کی فورسز ہاتھوں جبری گمشدگی میں بھی اضافہ ہوا ہے۔