خضدار میں مسافر کوچ میں آگ لگنے سے 5 افرادجھلس کر جاں بحق

ایڈمن
ایڈمن
1 Min Read
The dead man's body. Focus on hand

خضدار میں مسافر کوچ میں آگ لگنے سے 5 افرادجھلس کر جاں بحق ہوگئے

لیویز کے مطابق کوئٹہ سے کراچی جانے والی مسافر کوچ جب کرواڑو کے مقام پر پہنچی تو اچانک مسافر کوچ میں آگ بڑھک اٹھی جس نے دیکھا دیکھی پوری گاڑی کو اپنی لپیٹ میں لے لی۔

حادثے کے نتیجے میں پانچ مسافر جھلس کر جاں بحق ہوگئے جبکہ دو مسافر زخمی ہوئے، نعشوں اور زخمیوں کو ریکسیو 1122 کے اہلکاروں نے سول ہسپتال وڈھ منتقل کر دیا۔

مسافر بس میں آگ لگنے کی وجوہات کو جاننے کی کوشش کی جا رہی ہے۔

Share This Article
Leave a Comment