مند میں فائرنگ سے ایک شخص ہلاک

ایڈمن
ایڈمن
0 Min Read

بلوچستان کے مند کے علاقے گیاب میں نامعلوم مسلح موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے ایک شخص ہلاک ہوگیا۔

ذرائع کے مطابق مسلح موٹر سائیکل سواروں نے فائرنگ کرکے عبدالغنی ولد حاجی دین محمد، سکنہ گوبرد، کو قتل کردیا اور موقع سے فرار ہوگئے۔

واقعے کے محرکات اور فائرنگ میں ملوث افراد سے متعلق مزید تفصیلات سامنے نہیں آسکیں۔

سنگر نیوز واٹس ایپ چینل بلوچستان کی تازہ ترین، موثق اور لمحہ بہ لمحہ خبروں سے باخبر رہنے کے لیے ہمارے واٹس ایپ چینل کو فالو کیجیے۔
Share This Article