بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے پاکستانی فوج پر حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے کہا کہ کل بروز منگل سرمچاروں نے مشکے میں پاکستانی فوج پر گھات لگا کر حملہ کیا۔
میجر گہرام بلوچ نے کہا کہ تنک ندی میں قابض فوج نے چڑھائی کی کوشش کی۔ واپسی پر تنک کے علاقے ملکءِ سنگ میں سرمچاروں نے پہلے سے گھات لگا کر حملہ کیا۔ حملے میں دو فوجی اہلکار موقع پر ہلاک اور دو شدید زخمی ہوئے۔
یہ حملے مقبوضہ بلوچستان کی آزادی تک جاری رہیں گے۔