باجوڈ پاکستانی فوجی چوکی پر حملہ حولدار ہلاک

ایڈمن
ایڈمن
1 Min Read

خیبرپختونخوا کے قبائلی علاقے باجوڑ میں پاکستانی سیکیورٹی فورسز کی چیک پوسٹ پر فائرنگ کے نتیجے میں پاکستانی فوج کا ایک اہلکار ہلاک جبکہ دوسرا زخمی ہوگیا۔

پاکستانی فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) نے حملے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ باجوڑ میں سیکیورٹی فورسز کی سرحدی چوکی پر فائرنگ کی گئی، جس کے نتیجے میں حوالدار تنویر ہلاک ہو گیا ہے۔

سنگر نیوز واٹس ایپ چینل بلوچستان کی تازہ ترین، موثق اور لمحہ بہ لمحہ خبروں سے باخبر رہنے کے لیے ہمارے واٹس ایپ چینل کو فالو کیجیے۔
Share This Article
Leave a Comment