کوئٹہ : دھماکے کے نتیجے میں 7 افراد زخمی

ایڈمن
ایڈمن
1 Min Read

اسمنگلی روڈ پر دھماکے کے نتیجے میں 7 افراد زخمی ہو گئے ہیں جنہیں ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔

بتایا گیا ہے کہ کوئٹہ کی اسمنگلی روڈ پر واقع کڈنی سینٹر کے قریب زوردار دھماکا ہوا جس کی زد میں آ کر 7 افراد زخمی ہو گئے ۔

دھماکے کی اطلاع ملتے ہی پولیس اور دیگر فورسز موقع پر پہنچ گئے اور جائے وقوعہ کو گھیرے میں لے کر ناکہ بندی کر دی جب کہ زخمیوں کو فوری طورپر ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔

سنگر نیوز واٹس ایپ چینل بلوچستان کی تازہ ترین، موثق اور لمحہ بہ لمحہ خبروں سے باخبر رہنے کے لیے ہمارے واٹس ایپ چینل کو فالو کیجیے۔
Share This Article
Leave a Comment