بلوچستان کے کٹھ پتلی وزیراعلیٰ جام کمال میں کورونا کی تصدیق

ایڈمن
ایڈمن
1 Min Read

بلوچستان کے کٹھ پتلی وزیراعلیٰ جام کمال میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوگئی، جس کے بعد انہوں نے خود کو گھر میں قرنطینہ کرلیا۔

سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک ٹوئٹ میں انہوں نے بتایا کہ ان کا کورونا وائرس کا ٹیسٹ مثبت آگیا ہے۔

دوسری جانب صحت حکام نے اس بات کی تصدیق کی کہ انہوں نے خود کو گھر میں قرنطینہ کرلیا ہے جبکہ انہیں ضروری علاج فراہم کیا جارہا ہے۔

سنگر نیوز واٹس ایپ چینل بلوچستان کی تازہ ترین، موثق اور لمحہ بہ لمحہ خبروں سے باخبر رہنے کے لیے ہمارے واٹس ایپ چینل کو فالو کیجیے۔
Share This Article
Leave a Comment