یوبی اے نے کیچ میں فورسز پہ حملے کی ذمہ داری قبول کرلی

ایڈمن
ایڈمن
1 Min Read

یونائیٹڈ بلوچ آرمی کے ترجمان مزار بلوچ نے نامعلوم مقام سے میڈیا میں بیان جاری کرتے ہوے کہا کہ گزشتہ دن صبح 7:30 بجے بلوچستان کے کیچ پٹک تاپ میں قابض پاکستانی فورسز اور انکے مقامی اہلکاروں پہ بھاری ہتھیاروں سے حملہ کیا حملہ آدھا گھنٹے تک جاری رہا۔

حملے میں قابض فورسز کو بڑی تعداد میں جانی و مالی نقصانات اٹھانا پڑا ،حملے کے بعد حواس باختہ قابض فورسز اندھا دھن مارٹر گولے فائرکرتا رہا۔

حملے کے بعد ہمارے سرمچار بحفاظت اپنے محفوظ ٹھکانوں میں پہنچ گئے۔

ترجمان نے مزید کہا کہ ہمارے حملے بلوچستان کی آزادی کے حصول تک جاری رئینگے۔

سنگر نیوز واٹس ایپ چینل بلوچستان کی تازہ ترین، موثق اور لمحہ بہ لمحہ خبروں سے باخبر رہنے کے لیے ہمارے واٹس ایپ چینل کو فالو کیجیے۔
Share This Article
Leave a Comment