یونائیٹڈ بلوچ آرمی کے ترجمان مزار بلوچ نے نامعلوم مقام سے میڈیا میں بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ آج گیارہ بجے کے وقت ہمارے سرمچاروں نے کوہلو کے علاقے چپی کچ کے مقام پہ قابض فورسز کے قائم کردہ چوکی نمبر 6 پہ بھاری ہتھیاروں سے حملہ کیا حملے میں قابض فورسز کے دو اہلکار موقع پہ ہلاک جبکہ ایک اہلکار شدید زخمی ہوا
ترجمان نے مزید کہا کہ ہمارے حملے بلوچستان کی آزادی تک جاری رئینگے۔
سنگر نیوز واٹس ایپ چینل
بلوچستان کی تازہ ترین، موثق اور لمحہ بہ لمحہ خبروں سے باخبر رہنے کے لیے ہمارے واٹس ایپ چینل کو فالو کیجیے۔