مذہبی غنڈوں کو بنگلہ دیش میں اپنی بربریت کے انجام کو یاد رکھنا چاہئے، اختر ندیم بلوچ

ایڈمن
ایڈمن
1 Min Read

بلوچ آزادی پسند رہنما اختر ندیم بلوچ نے گزشتہ روز کراچی پریس کلب کے سامنے مذہبی غنڈہ گردی کی مزمت کرتے ہوئے سماجی رابطے کی ویب سائیٹ ٹیوٹر پر اپنے ایک ٹیوٹ میں کہا ہے کہ

مذہبی غنڈوں کو بنگلہ دیش میں اپنی بربریت کے انجام کو یاد رکھنا چاہئے۔ پاکستانی بدمعاش فوج کے بھونکنے اور کاٹنے والے کتوں سے نمٹنا آسان ہے۔ جب مظلوم اٹھ جاتا ہے، چاہے ظالم کتنا ہی طاقت ور اور وحشی کیوں نہ ہو، اس کا مقدر تباہی ہے۔

https://twitter.com/AN_Baluch/status/1305392175551787008

واضح رہے کہ کراچی پریس کلب کے سامنے اتوار کی شام سندھی اور بلوچ لاپتہ افراد کے لیے جاری احتجاج پر مذہبی دشت گردوں نے حملہ کیا جنکو مقامی انتظامیہ کی مکمل تعاون حاصل تھی

سنگر نیوز واٹس ایپ چینل بلوچستان کی تازہ ترین، موثق اور لمحہ بہ لمحہ خبروں سے باخبر رہنے کے لیے ہمارے واٹس ایپ چینل کو فالو کیجیے۔
Share This Article
Leave a Comment