یونائیٹڈ بلوچ آرمی کے ترجمان مزار بلوچ نے کوہلو اور ڈیرہ بگٹی کے درمیانی علاقہ ڈوئی وڈھ کے مقام پہ فورسز کے چوکی پہ حملے کی ذمہ داری قبول کرلی۔
یونایئٹڈ بلوچ آرمی کے ترجمان مزار بلوچ نے نامعلوم مقام سے میڈیا میں بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ کوہلو اور ڈیرہ بگٹی کے درمیانی علاقے ڈوئی وڈھ کے مقام پہ قائم قابض فورسز کے چوکی پہ آج چار بجے کے وقت ہمارے سرمچاروں نے بھاری اور بڑے ہتھیاروں سے حملہ کیا، حملے میں قابض فورسز کو جانی و مالی نقصان اٹھانا پڑا۔
ترجمان نے مزید کہا کہ ہمارے حملے بلوچستان کی آزادی تک جاری رئینگے۔
سنگر نیوز واٹس ایپ چینل
بلوچستان کی تازہ ترین، موثق اور لمحہ بہ لمحہ خبروں سے باخبر رہنے کے لیے ہمارے واٹس ایپ چینل کو فالو کیجیے۔