گچک فوجی آپریشن جاری: پندرہ سے زائدافراد حراست بعد لاپتہ

ایڈمن
ایڈمن
1 Min Read

گچک میں گزشتہ مہینے سے جاری فوجی آپریشن شدت کے ساتھ جاری ہے۔،تازہ اطلاعات کے مطابق پندرہ سے زائد لوگ لاپتہ کیے گئے ہیں۔

جاری آپریشن میں درجنوں لوگوں کو لاپتہ کیا گیا ہے، جن میں سے پندرہ لوگوں کی شناخت ہوئی ہے۔

ان لوگوں میں الہی بخش ولد کمال، سردو ولدصدیق،فتح محمد صدیق،محمد خان ولدشکو، سردو ولدنوک آپ، جمال ولدمزار، عبدالستار الیاس لقمان ولدمزار،حبیب ولد موسیٰ،اسداللہ ولد ابراھیم،عزیز ولدمزار،کالوولدپیرداد،وشدل ولد سردو،علی شیرولدخدابخش،خلیل ولد مزار، شہباز خان ولد خانجان، مزارولد خالقداداور نذیراحمد ولد محمدشامل ہیں۔

بتایا جارہاہے کہ فوجی آپریشن اب بھی مختلف مقامات پر جاری ہے اور لاپتہ لوگوں کی اصل تعدادو دیگر نقصانات کی تفصیل آنا باقی ہے۔

سنگر نیوز واٹس ایپ چینل بلوچستان کی تازہ ترین، موثق اور لمحہ بہ لمحہ خبروں سے باخبر رہنے کے لیے ہمارے واٹس ایپ چینل کو فالو کیجیے۔
Share This Article
Leave a Comment