وادی مشکے: ریندگ فوجی چوکی پر حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں،بی ایل ایف

ایڈمن
ایڈمن
1 Min Read

بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے وادی مشکے میں میں ریندک فوجی کیمپ پر حملے کی ذمہ داری قبول کر لی ہے۔

میجر گہرام بلوچ نے کہا کہ کل رات دس بجے سرمچاروں نے مشکے نوکجو میں پاکستان فوج کی ریندک کیمپ پر راکٹوں سے حملہ کیا۔ حملے میں قابض فوج کو بھاری نقصان اٹھانا پڑا ہے۔ رد عمل میں دشمن فوج نے مختلف اطراف میں کئی مارٹر گولے فائر کئے۔
یہ حملے بلوچستان کی آزادی تک جاری رہیں گے۔

سنگر نیوز واٹس ایپ چینل بلوچستان کی تازہ ترین، موثق اور لمحہ بہ لمحہ خبروں سے باخبر رہنے کے لیے ہمارے واٹس ایپ چینل کو فالو کیجیے۔
Share This Article
Leave a Comment