کوہلو : 2 بچوں کو تیزفتار گاڑی سے مارنے کیخلاف عوام سراپا احتجاج

ایڈمن
ایڈمن
1 Min Read

کوہلو میں دو بچوں کو گاڑی سے کچل کر مارنے کیخلاف عوام سراپا احتجا ج ،ٹائر جلا کر روڈ کو بلاک کردیا گیا۔

ذرائع بتاتے ہیں کہ گذشتہ روز کوہلو میں گیس تلاش کرنے والی کمپنی کی ایک تیز رفتار گاڑی نے 2بچوں کوکچل کر شہید کردیا ۔

ذرائع باتے ہیں کہ دونوں بچوں کی عمریں 14 سے 15 سال کی ہیں اور وہ دونوں موٹر سائیکل سے جارہے تھے کہ تیل و گیس تلاش کرنے والی کمپنی ایک تیز رفتار گاری نے انہیں کل ڈال جس کی وجہ سے وہ موقع پر شہید ہوگئے ۔

بچوں کی شہادت کے بعد عوام نے احتجا جاً ٹائر جلارکرروڈ بلاک کردیئے اور کمپنی کے اہلکار وں گرفتاری و شہید بچوں کو انصاف دلانے کا مطالبہ کیا۔

سنگر نیوز واٹس ایپ چینل بلوچستان کی تازہ ترین، موثق اور لمحہ بہ لمحہ خبروں سے باخبر رہنے کے لیے ہمارے واٹس ایپ چینل کو فالو کیجیے۔
TAGGED:
Share This Article
Leave a Comment