چند نام نہاد کامریڈ اقربا پروری اور پیسے بنانے میں ملوث ہیں۔ ڈاکٹر اللہ نذر بلوچ

ایڈمن
ایڈمن
1 Min Read

بلوچ آزادی پسند، بلوچستان لبریشن فرنٹ کے رہنما ڈاکٹر اللہ نذر بلوچ نے کہا ہے کہ بلوچ جہد آزادی میں موجود چند نام نہاد کامریڈ اقربا پروری اور پیسے بنانے میں ملوث ہیں۔

آزادی پسند رہنما ڈاکٹر اللہ نذر بلوچ نے سماجی رابطے کی ویب سائیٹ ٹیوٹر پر اپنے ایک ٹیوٹ میں کہا ہے کہ۔

بلوچ جہد آزادی میں موجود چند نام نہاد کامریڈ اقربا پروری اور پیسے بنانے میں ملوث ہیں۔ آج وہ پنجابیوں، جو کہ پاکستانی ریاست کو چلا رہے ہیں، کے درمیان اپنے لئے نرم گوشہ پیدا کرنے کے لئے بہانے تلاش کر رہے ہیں۔ اب وقت آگیا ہے کہ ان کو مناسب طریقے سے ڈیل کیا جائے۔

https://twitter.com/AllahNizarNizar/status/1301524301275951104
Share This Article
Leave a Comment