آزادی پسندوں کا رشتہ دار ہونا بھی جرم ہے، ڈاکٹر اللہ نذر بلوچ

ایڈمن
ایڈمن
1 Min Read

بلوچ آزادی پسند اوربلوچستان لبریشن فرنٹ کے رہنما ڈاکٹر اللہ نذر بلوچ نے پاکستانی فوج کی اذیتوں حوالے سماجی رابطے کی ویب سائیٹ ٹیوٹر پر اپنے تازہ ٹیوٹ میں کہا ہے کہ

صاحب خان ولد چاکر سکنہ راغے ضلع واشک پہلے ہی پاکستانی فوج کی اذیتوں کی وجہ سے ذہنی مریض تھے۔ اسے ایک بار پھر اغوا کیا گیا ہے۔ اس سے پہلے فوج نے ایک ذہنی مریض چاکر ولد سلام کو حب سے اغوا کیا تھا۔ ان کا واحد جرم آزادی پسند رہنماؤں کا رشتے دار ہونا ہے۔

https://twitter.com/AllahNizarNizar/status/1301482852832423937
سنگر نیوز واٹس ایپ چینل بلوچستان کی تازہ ترین، موثق اور لمحہ بہ لمحہ خبروں سے باخبر رہنے کے لیے ہمارے واٹس ایپ چینل کو فالو کیجیے۔
Share This Article
Leave a Comment