شہید قمبر مبارک اور دیگر شہیداء کو سلام پیش کرتا ہوں،ڈاکٹر اللہ نذر بلوچ

ایڈمن
ایڈمن
1 Min Read

بلوچ آزادی پسند اور بلوچستان لبریشن فرنٹ کے رہنما ڈاکٹر اللہ نذر بلوچ نے شہید قمبر مبارک اور دیگر شہیداء کو سلام پیش کرتے ہوئے سماجی رابطے کی ویب سائیٹ ٹیوٹر پر اپنے تازہ ٹیوٹ میں کہا کہ

میں کمبر مبارک و دیگر ساتھیوں، جنہوں نے جام شہادت نوش کی، کے ساتھ گزارے ہوئے پرمغز دور کو انتہائی قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہوں۔ آج انہی دوستوں کی یادوں کے ساتھ زندہ ہوں اور انکی کمی کو شدت کے ساتھ محسوس کرتا ہوں۔ انکی عظیم قربانیوں کو سلام۔

https://twitter.com/AllahNizarNizar/status/1300504434997448710
Share This Article
Leave a Comment